جمعرات, 28 مئی 2020


ہائی کورٹ میں حکومتی فیصلےکےخلاف سماعت مقرر

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے 20فیصد اسکول فیس معافی کےخلاف درخواست پرسماعت مقررکردیا. 

اسلام آباد ہائی کورٹ کےجج جسٹس عامر فاروق نجی اسکولوں کی درخواست پرسماعت کرینگے. 

واضح رہے حکومتی فیصلے کےخلاف پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ سےرجوع کیا ہے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment