جمعرات, 19 ستمبر 2024


آج بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی 72ویں برسی منائی جارہی ہے

اسلام آباد: آج پاکستان کے پہلے گورنرجنرل اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

قائداعظم محمد علی جناح 25دسمبر1876کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔

قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کیلیے جدوجہد کی، قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔
یوم قائد اعظم کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد ہوںگی جن میں ان کی خدمات پرروشنی ڈالی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment