ھفتہ, 24 اکتوبر 2020


تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی کے حوالےسےسیشن کاآغاز


اسلام آباد: پاکستان موٹروے پولیس نے وفاقی تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی کے حوالےسےسیشن کاآغاز کردیا ہے۔

Image

جس کے تحت موٹروے پولیس اسلام آباد کے مختلف اسکولز ، کالجز اور جامعات میں طلبہ و طالبات کو روڈ سیفٹی کے حوالےسےآگاہی فراہم کریں گے۔

Image

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment