جمعہ, 26 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


عید کے لیے نئے نوٹ حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد) پاکستان کے سرکاری بینک نے عید کے موقع پر نئےنوٹوں کے لیے پہلی بار ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی ہے،اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ عید کے لیے نئی کرنسی نوٹ جاری کیے جا رہے ہیں،نئے نوٹوں کے لیے صارفین 8877 پر ایس ایم ایس کریں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment