جمعہ, 21 فروری 2020


لندن ڈیوڈ کیمرون کو ایک شخص نے دھکا دے دیا

ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک) ڈیوڈکیمرون لیڈرسوک ہال سے باہرآرہے تھے کہ28سالہ شخص تیزی سے انکی جانب بڑھا اورانھیں دھکا دیا جس پر وزیراعظم لڑکھڑا گئے اور سڑک پرگر پڑے ۔ پولیس نے موقع پر ہی ملزم کوگرفتارکرلیا تاہم کچھ دیر بعد رہاکردیا۔ برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم کے حفاظتی اقدامات پر اظہار تشویش کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment