ھفتہ, 25 ستمبر 2021


تعلیمی اداروں کےاوقات کار جاری

اسلا م آباد: وفاقی نظامت تعلیمات نےتعلیمی اداروں کےاوقات کار جاری کردئیے

سنگل شفٹ کے تعلیمی اداروں میں صبح آٹھ سےدن ڈیڑھ بجےتک کلاسیں پیرسےجمعرات اور ہفتہ کو جاری رہیں گی جبکہ جمعہ کو آٹھ بجے سےبارہ بجےتک کلاسیں ہوں گی

ڈبل شفٹ تعلیمی اداروں میں مارننگ شفٹ صبح آٹھ بجے سے ڈیڑھ بجے تک جبکہ جمعہ کو آٹھ سے بارہ بجے تک، ایوننگ شفٹ ڈیڑھ بجےسےشام چھ بجےتک جبکہ جمعہ کو ڈھائی بجے سے چھ بجے تک ہو گی۔

اسی طرح مو نٹیسری و پریپ کلا سیں صبح آٹھ بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment