پیر, 08 مارچ 2021


پولنگ کادورانیہ بڑھا دیا جائے گا

ایمزٹی وی(اسلام آباد)اسلام آباد میں جاری بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مختلف پولنگ اسٹیشن میں تاخیر سے پولنگ سے شروع ہونے کے باعث الیکشن کمیشن نے پولنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف حلقوں سے شکایت موصول ہوئی ہیںجس کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جن پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہو ا ہے وہاں پولنگ کا وقت بڑھا دیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment