جمعرات, 21 مارچ 2019


آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس جاری

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور خیبر ایجنسی وشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آ پریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا۔جبکہ سربراہ پاک فوج کے آئندہ دورہ امریکہ سے متعلق بھی بات چیت کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment