ھفتہ, 24 اگست 2019


ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ کمی

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ ایل پی جی کی قیمت 5 روپے کم ہوکر

110 روپے فی کلو ہوگئی،  کمرشل سلنڈر 60 روپے اور گھریلو سلنڈر 120 روپے سستا ہوگیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment