جمعہ, 03 مئی 2024


انسداد دہشتگردی فورس نے ملک کو بڑی تباہی سے بچالیا

 

ایمزٹی وی(پشاور) انسداد دہشت گردی فورس نے مالا کنڈ میں کارروائی کر کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے مالا کنڈ کے علاقے چک درہ کے بازار میں کارروائی کر کے دہشت گرد شہراز کو گرفتار کیا ۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گر د نے 2009میں اپنے ساتھیوں سمیت مسجد پر حملہ کیا تھاجس کے نتیجے میں 33افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو ئے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment