ھفتہ, 27 اپریل 2024


ایس ایس پی پشاور کا پنجاب تبادلہ

 

ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور فیصل شہزاد کو پنجاب تبدیل کر دیا گیا ہے۔ سابق ڈی پی او مردان فیصل شہزاد کو ایک ماہ قبل ایس ایس پی انوسٹی گیشن پشاور تعینات کر دیا گیا ہے۔تاہم گزشتہ روز ان کا تبادلہ پنجاب کر دیا کیاگیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment