بدھ, 01 مئی 2024


کے پی کے کی وفاقی حکومت سے مدد کی اپیل

ایمزٹی وی(خیبرپختونخوا) وفاق کو پولیو ویکسین ہی نہیں، صوبوں کو سیکورٹی بھی دینا پڑے گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لیے وفاق سے مدد مانگ لی ہے صوبائی حکومت نے پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے لیے وفاق کو خط بھی لکھ دیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment