منگل, 07 مئی 2024


وزیراعظم کیخلاف منفی پروپیگنڈا کشمیری عوام نے مسترد کردیا،

ایمزٹی وی( لاہور ) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف منفی پروپیگنڈا کشمیری عوام نے مسترد کردیا، انتخابات میں نون لیگ کی فتح وزیراعظم پر عوام کا اعتماد ہے، کشمیری عوام کو مایوس نہیں کریں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment