اتوار, 28 اپریل 2024


ملتان میں ایک کروڑ روپے کی بینک ڈکیتی

ایمزٹی وی(ملتان ) ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین زیر حراست ڈاکو اور انہیں چھڑانے کے لیے حملہ کرنے والے دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو ایک کروڑ کی بنک ڈکیتی میں ملوث تھے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ رنگیل پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین زیر حراست ڈاکو اور ان کے دو ساتھی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے کی بینک ڈکیتی میں ملوث تین ڈاکووں کو شناخت کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔ تھیمہ والی پل کے قریب زیرحراست ڈاکووں کے بارہ سے زائد ساتھیوں نے جو موٹرسائیکلوں پر سوار تھے۔

پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے ان پر جوابی فائرنگ کی۔ اس دوران پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو اور انہیں چھڑانے کے لیے پولیس پر حملہ کرنے والے دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالے ڈاکو ملتان اور جنوبی پنجاب کے دیگر

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment