اتوار, 28 اپریل 2024


کاروبار کے لیے پیسہ نہ دینے پرباپ کو قتل کر کے بیٹا فرار


ایمزٹی وی(ملتان)باپ نے کاروبار کے لیے پیسے دینے سے منع کیوں کر دیا ،ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بیٹے نے سگے باپ کو قتل کر دیا ۔پولیس کےمطابق قتل کا واقعہ شجاع آباد کےعلاقے آلے والی کےقریب پیش آیا جب 20 سال کے مجاہد نے اپنے باپ بشیر کو چھریوں کےوار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کاکہناہے کہ ملزم بیٹے نے کاروبار کے لیے باپ سے پیسے مانگے تھے، لیکن نہ دینے پر اُسے قتل کردیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment