منگل, 07 مئی 2024


مذاکرات کامیاب،دھرنا ختم


ایمزٹی وی(لاہور) کسان اتحاد اور حکومت کے درمیان رات گئے ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے بعد کسان رہنماؤں نے 27 گھنٹے بعد دھرنا ختم کر دیا۔
کسان اتحاد کے رہنما رضوان اقبال کے مطابق حکومت نے پانچ میں سے تین مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔
اس سے پہلے سارا دن مال روڈ بند رہنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مال روڈ پر عوام کی آزادانہ نقل و حرکت بند رہی اور ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment