جمعہ, 03 مئی 2024


چیچہ وطنی حادثہ کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی

ایمز ٹی وی(چیچہ وطنی) میں تیزرفتار ٹریلر نےگدھا ریڑھی بان کو ٹکر ماردی،حادثے میں ڈرائیور اور ریڑھی بان دونوں جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاوٴں41،بارہ ایل کے قریب پیش آیا جہاں تیزرفتار ٹریلر گدھا ریڑھی کوکچلتے ہوئے بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے درخت سے جاٹکرایا۔

حادثہ کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی بھی ہوگئے جنہیں تحصیل اسپتال منتقل کردیاگیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment