جمعہ, 03 مئی 2024


فیصل آبادمیں فائرنگ کےنتیجےمیں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

ایمز ٹی وی(فیصل آباد) کی تحصیل جڑانوالہ میں فائرنگ کےنتیجےمیں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جڑانوالہ سٹی میں پیش آیا،جہاں 2گروپوں کےدرمیان زمین کا تنازع چلاآرہاتھا،فائرنگ سےخاتون سمیت 2افراد ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،ملزم فائرنگ کے بعدفرار ہو گئے،پولیس کی بھاری نفری نےموقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلئے اورملزموں کی تلاش شروع کر دی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment