جمعہ, 26 اپریل 2024


چاردہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ فیصل آباد جیل انتظامیہ کو موصول  

ایمزٹی وی (فیصل آباد) دہشت گردی میں ملوث 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ فیصل آباد جیل انتظامیہ کو موصول ہو گئے، جیل کی انتظامیہ کے مطابق دہشت گردوں کو آج کسی بھی وقت پھانسی دی جاسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد جیل میں نواز علی، غلام نبی، مشتاق احمد اورعبدالمالک کو پھانسی دی جائیگی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment