جمعہ, 03 مئی 2024


سینیٹر نہال ہاشمی پر میرا کوئی احسان نہیں ،ڈاکٹر عشرت العباد

 

ایمز ٹی وی(لاہور) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا ردعمل بھی آ گیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ نہال کو اپنا کوئی ملال ہو گا، میرا تو ان پر کوئی احسان نہیں ۔

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ نہال ہاشمی سنگین جرائم میں ملوث گورنر سے اچھی طرح ملتے رہے ، ان کے بیان پر وفاقی حکومت کا شکر گزار ہوں۔ کراچی میں بدامنی، لاقانونیت اور قتل و غارت اب نہیں ہو گی؟ ان کا مزید کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کو اپنا کوئی ملال ہو گا، میرا تو ان پر کوئی احسان نہیں ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment