بدھ, 01 مئی 2024


25 سال کے نوجوان امیر نے اپنے والد کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا

 

ایمز ٹی وی(فیصل آباد) رضا آبادمیں کوکیاں والا کے مقام پر بیٹے نے والد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں 25 سال کے نوجوان امیر نے اپنے والد کو مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق باپ اور بیٹے کے درمیان کئی روز سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔پولیس نے دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment