ھفتہ, 27 اپریل 2024


دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا،سر براہ پاک فضائیہ

ایمز ٹی وی(رسالپور)پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب کے دوران ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف تینوں افواج کا مربوط آپریشن جاری ہے اور آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کی کمر توڑدی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جیت کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام فورسز کی کامیابی پر ہوگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment