جمعہ, 05 جولائی 2024


شہباز شریف کو ایسی سزا ملے کے تاریخ میں لکھی جاَئے،پرویز الہیٰ

 

ایمز ٹی وی (پنجاب )مسلم لیگ ق کے رہنما پرویزالٰہی نے کہا کہ شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگوں کا خون بہایا ،انہیں ایسی سزا ملے کہ تاریخ میں لکھی جائے۔ چوہدری ظہور الٰہی کی36 ویں برسی پرخطاب میں ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےپرویز الٰہی کاکہنا تھا کہ بچوں کو پڑھایا ٹی وی پرکہہ دو یہ ہماری پراپرٹی ہے، یہی بات گواہی بن گئی۔ انہوں نے کہا کہ حکمران صرف پیسے بنا رہے ہیں، جب عزت ہی نہ ہو تو اس دولت اور حکمرانی کا کیا فائدہ ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment