جمعہ, 26 اپریل 2024


14ماہ میں810میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائےگی، شاہد خاقان عباسی

جھنگ:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاورپلانٹ کاسنگ بنیادرکھیں گے،تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی شرکت کرینگے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج جھنگ میں ایل این جی پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، پاورپلانٹ چین اورپنجاب حکومت کے اشتراک سے لگایاجارہاہے۔ ترجمان کے مطابق پاورپلانٹ سے14ماہ میں810میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائےگی، 1263میگاواٹ ایل این جی پاورپلانٹ تریموں بیراج کے قریب بنایاجارہاہے،ایل این جی پاورپلانٹ پراخراجات کاتخمینہ 80 کروڑ ڈالرلگایا گیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment