ھفتہ, 27 اپریل 2024


زینب کی نماز ِ جنازہ طاہرالقادری پڑھائیں گے

 

ایمزٹی وی(قصور)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا زرائع کے مطابق 7 سالہ زینب کے والد عوامی تحریک کے ملازم ہیں اور بچی کی نماز جنازہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ادا کریں گے۔
عوامی تحریک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ معصوم بچی کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کریں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلائے بغیر نہیں جائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment