ھفتہ, 07 دسمبر 2019


جنرل قمرجاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع، شیخ رشید نےپارلیمنٹ کی اندرکی بات بتادی

 

 لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی توسیع ہوجائے گی۔

لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع ہوجائے گی، تمام سیاسی پارٹیاں جنرل باجوہ کو توسیع دینے پر متفق ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment