جمعہ, 08 نومبر 2024


محکمہ تعلیم راولپنڈی کی تمام اضلاع کےمقابلےمیں نمایاں پوزیشن

راولپنڈی: چیف ایگزیکٹوآفیسرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی بشیراحمدنےپرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن پنجاب کےصدرراجہ محمد الیاس کیانی کی قیادت میںوفدسے ملاقات کی۔

ملاقات میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی بشیر احمد کا کہناتھاکہ راولپنڈی میں تمام پینڈنگ امور کو نمٹا دیا گیاہے اور رجسٹریشن کے خواہشمند کوئی بھی اسکول باقی نہیں رہا۔

انہوں نےمزید بتایاکہ ڈپٹی کمشنر انوار الحق کی قیادت میں محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment