ھفتہ, 27 اپریل 2024


لاہورکالج فاروومین یونیورسٹی نےموسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

لاہور: لاہور کالج فاروومین یونیورسٹی نےانٹرمیڈیٹ کے طلباوطالبات کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔

موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق بی ایس اور دیگر کلاسز معمول کے مطابق آج سے شروع ہوجائیں گی جبکہ بارہویں جماعت تک تعطیلات جاری رہیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment