بدھ, 09 اکتوبر 2024


پیف کااسکولوں کو31اکتوبرتک طلباکی تصاویراپلوڈکرنےکاحکم

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اسکولوں کے طلبا کی ڈیجیٹل ویری فکیشن کا اعلان کر دیا۔

ویری فکیشن کا آغاز یکم دسمبر سے کیا جائے گا۔ پیف نے اسکولوں کو 31 اکتوبر تک طلبا کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیدیا ۔

پیف حکام کا کہنا ہے کہ غیر تصدیق شدہ طلبا کے معاوضوں کی ادائیگی نہیں کی جائیگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment