اتوار, 28 اپریل 2024


مریم نواز کا ٹوئٹ شیر آ نہیں رہا ،آگیا ہے ۔

ایمزٹی وی ( لاہور ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ( ن ) کے رہنما سردار ایاز صادق کی کامیابی پر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ این اے 122کے عوام نے (ن) لیگ کا سر فخر سے بلند کر دیا ،انکا کہنا تھا کہ آﺅ ٹ نا ماننے والے کھلاڑی کو دوبارہ بیٹنگ دی لیکن پھر بھی وہ میچ جیتنے میں ناکا م رہے ،مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں 12اکتوبر 1999کا بھی زکر کرتے ہوئے کہا کہ 12اکتوبر 2015نے وزیر اعظم نواز شریف کی بے گناہی ثابت کردی ،مریم نواز کو ٹوئٹر پر ہی سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے این اے 122کے ضمنی انتخاب میں جیت پر مبارکباد دی جس پر انہوں نے انکا شکریہ ادا کیا ،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment