ھفتہ, 04 مئی 2024


شاہین ایئر لائن حادثہ۔۔۔ پائلٹ عصمت محمود کا لائسنس معطل

ایمز ٹی وی( لاہور) حادثہ کا شکار ہونے والا شاہین ایئر لائن کے طیارے کے پائلٹ عصمت محمود کا لائسنس سول ایوی ایشن نے معطل کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن کے مطابق لائسنس معطل کرنے کی وجہ پائلٹ کا شراب پی کر طیارے کو اڑانے اور کئی مسافروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment