جمعہ, 03 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 48


لاہور داعش سے تعلق کے شبے میں کراچی یونیورسٹی کا کاشف تین طلبہ سمیت زیرحراست

لاہور.......لاہورمیں حساس اداروں نے مختلف علاقوں سے داعش سے تعلق کے شبے میں تین طالب علموں کو حراست میں لے لیاہے۔
انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والے طلبہ میں ساہیوال کا عثمان سرور ،عارف والا کا سعد مغل اور کراچی یونیورسٹی کا کاشف شامل ہے،تینوں طالب علموں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے۔
طالب علموں سے کالعدم تنظیم سے تعلق کی انویسٹی گیشن کی جا رہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment