ھفتہ, 04 مئی 2024


لاہور میں بھی سورج آگ برسا نے لگا

ایمز ٹی وی (لاہور) آئندہ چار روز لاہور کا موسم خشک اور گرم رہے گا ، اتوار کو درجہ حرات 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں صبح سے ہی گرمی کا احساس بڑھنے لگا ۔ سورج کی تپش میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ آئندہ چار روز لاہور کا موسم خشک اور گرم رہے گا ۔ اتوار کو درجہ حرات 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچے گا ۔ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوگا ۔ نو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلتی رہے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment