پیر, 06 مئی 2024


جاسوس ڈرون اتار لیا، ڈرون تھا کس کا؟

ایمز ٹی وی (لاہور) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں چکر لگانے والا ڈرون اے ایس ایف نے قبضے میں لے لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پکڑے جانے والے ڈرون کا کنٹرول 100میٹر تک ہے جبکہ کنٹرول کا مقام عسکری ٹین ہو سکتا ہے۔ تاحال اس حوالے سے کسی قسم تصدیق نہیں ہو سکی کہ ڈرون کس کی ملکیت ہے اور اسے کہاں سے اڑایا جا رہا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment