پیر, 06 مئی 2024


امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا

ایمزٹی وی(کراچی) امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور گھنٹی بجاکر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کاآغازکیا۔

ڈیوڈ ہیل کی اسٹاک مارکیٹ آمد پر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ڈیوڈ ہیل نے اپنے خطاب میں بتایا کہ امریکی اعدادوشمارکےمطابق دوطرفہ تجارت میں امریکا پاکستان کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ امریکی سفیر کاکہناتھاکہ پاکستان کو تجارت کی مدمیں امریکا سے تقریبا 2ارب ڈالر کی تجارت ملتی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment