منگل, 07 مئی 2024


بادل برسنے سے پہلے ہی سڑکوں پرٹریفک کا ہجوم

ایمزٹی وی(کراچی) شہرمیں ابھی بادل برسے نہیں،سڑکوں پر پہلے ہی ٹریفک جام ہوگیا۔

بڑے شہروں میں احتجاج، دھرنے،مظاہرے،ریلیاں ٹریفک کا نظام درہم برہم کرنے لگے۔ نمائش چورنگی پرمذہبی جماعت کی ریلی اورپاک کالونی پر بجلی کی

بندش پر مکنیوں کا احتجاج کیا ہوا،شہر میں ٹریفک کا نظام ہی شدید متاثر ہوا۔ گارڈن، سولجر بازار، لسبیلہ، گرومندر اور ایم اے جناح روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا جس سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا

 
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment