اتوار, 28 اپریل 2024


واسع جلیل اور ندیم نصرت کا نام خارج کردیا گیا,فاروق ستار

ایمزٹی وی(کراچی) ایم کیوایم پاکستان نے پارٹی کے آفیشل واٹس ایپ گروپ سے واسع جلیل اور ندیم نصرت کا نام خارج کردیا۔

فاروق ستار کی زیرصدارت ایم کیوایم پاکستان کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایم کیوایم کے آفیشل واٹس ایپ گروپ سے واسع جلیل اور ندیم نصرت کا نام خارج کردیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کے لیے واپسی کے دروازے کھلے رکھے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment