اتوار, 28 اپریل 2024


اسلحہ شہرمیں بدامنی وٹارگٹ کلنگ کیلئے استعمال کیا جانا تھا,رینجرز


ایمزٹی وی(کراچی) رینجرز نے لیا ری کے علا قے میں کارروائی کر کے زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا ذخیرہ برآمد کر لیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کر کے اسلحے کا ذخیرہ بڑا ذخیرہ برآمد کیا گیا،

برآمد کیے جانے والے اسلحے میں ایک ایل ایم جی، 6 ایس ایم جی، سیون ایم ایم رائفل اور44 بوررائفلزشامل ہیں۔


کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی اور برنس روڈ سے اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی
ترجمان رینجرزکے مطابق اسلحہ زیرزمین چھپا یا گیا تھا

جب کہ اسلحہ شہرمیں بدامنی وٹارگٹ کلنگ کیلئے استعمال کیا جانا تھا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment