اتوار, 28 اپریل 2024


پانامااحتجاج پراتفاق نہیں،سینیٹر سعید غنی

ایمز ٹی وی(کراچی )پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کے معاملے پر اپوزیشن اور تحریک انصاف کے درمیان اتفاق تھا۔

انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے سڑکوں پر احتجاج کا فیصلہ اپنے طور پر کیا ہے، اس لیے اس معاملے پر اپوزیشن میں اختلاف ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment