منگل, 07 مئی 2024


شہر قائد کی مختلف مساجد میں نمازعید الاضحیٰ کے اوقات

ایمز ٹی وی(کراچی) شہر قائد کی مختلف مساجد میں نمازعید الاضحیٰ کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے، مساجد کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق نمازعید الاضحیٰ ان اوقات میں ادا کی جائے گی۔

وقت : 6:37 پر
جامع مسجد اقصیٰ ،محمدعلی سوسائٹی (امامت وخطابت: علامہ لیاقت حسین اظہری) جامع مسجد گلستان غوثیہ، چونا بھٹی، رنچھوڑلین (امامت وخطابت: مولاناشہزادقادری ترابی)

وقت : 6:40 پر

جامع مسجد بہارشریعت بہادرآباد (امامت وخطابت: مفتی غلام غوث بغدادی) جامع مسجد نورحبیب نیاآباد (امامت وخطابت: قاری محمداسحاق خلیلی)

وقت : 6:45 پر
جامع مسجد رئیس کریم والفجر، لانڈھی۔6 (خطابت:علامہ سید عقیل انجم قادری) ،جامع مسجد فیضان اولیاء نیوکمہارواڑہ، گلی نمبر۔1لیاری (امامت وخطابت: علامہ عبدالحمید عطاری)

وقت : 7:00 بجے
مدینہ مسجد ،پنجابی کلب کھارادر(امامت وخطابت: مفتی محمد شاہد مدنی) جامع مسجد سعیدیہ مسان چوک کیماڑی (امامت وخطابت: مولاناقاری محمودالرحمان قادری) جامع مسجد حضرت کرماں والا گلشن اقبال (امامت وخطابت: ڈاکٹرعطاء المصطفیٰ جمیل راٹھور)

وقت 7:15 پر
جامع مسجد عائشہ نورانی ،بلاک ۔15،نزد رابعہ سٹی، گلستان جوہر (امامت وخطابت:مفتی محمدبشیرالقادری نورانی)

وقت : 7:30 پر
جامع مسجد غوث پاک ، کینٹ اسٹیشن ( امامت وخطابت:مولاناسلیمان قاضی قادری) جامع مسجد سلطان المساجد،دربارسلطانی،فیڈرل بی ایریابلاک ۔4،(امامت : پیر کمال میاں سلطانی) مرکزی عیدگاہ امام شاہ احمد نورانی، کورنگی نمبر ساڑھے تین (علامہ خلیل احمد نورانی) ،جامع مسجد جامعہ فیضان چشتیہ نعیمیہ سعید آباد ،بلدیہ ٹاؤن (امامت وخطابت: مفتی تاج الدین نعیمی) عیدگاہ غوثیہ،B-1ایریا، کرکٹ گراؤنڈ لیاقت آباد (امامت وخطابت: پروفیسرانوار احمد شیخ) ،جامع مسجد وعید گاہ المصطفیٰ سیکٹر35-A زمان ٹاؤن کورنگی۔4 (امامت وخطابت: مفتی سید زاہد سراج قادری) جامع مسجد ایوان رضامین کورنگی۔ 5 (امامت وخطابت:علامہ محمد فرید اخترالقادری) جامع مسجد گلزار مدینہ،مارکیٹ روڈ بہارکالونی، لیاری (امامت وخطابت:علامہ شاکر الطاف مدنی)

وقت : 7:45 پر
مرکزی تاریخی عید گاہ صاحب داد گوٹھ ملیر(امامت وخطابت: صاحبزادہ محمد جان نعیمی) جامع مسجد جمیل،زمان ٹاؤن کورنگی (امامت وخطابت: علامہ سید عقیل انجم قادری) جامع مسجد تجلی نورسیکٹر4/Cنئی آبادی، سعید آباد بلدیہ ٹاؤن (امامت وخطابت: علامہ عبدالغفاراویسی نورانی) جامع ہری مسجد نیو کمہار واڑہ ،لیاری (امامت وخطابت: علامہ حافظ زبیر رضاقادری) جامع مسجد نبی داد، برہی چوک لیاری (امامت وخطابت: علامہ خالد قادری) جامع مسجد نور سیکٹر11-D نیوکراچی (امامت وخطابت:مفتی محمدامجد علی قادری) جامع حاجی پنچرنزد گبول پارک ،لیاری (امامت وخطابت:مولاناعبدالقدیر ضیائی ہزاروی)

وقت : 8:00 بجے
جامع مسجد قمرالعلوم سلیمانیہ پنجاب چورنگی، کلفٹن(امامت وخطابت: علامہ پیر سید عظمت علی شاہ ہمدانی) مرکزی عید گاہ کھوسہ گوٹھ ، نزدایئرپورٹ ،ملیر (امامت وخطابت: مولانا محمد عیسیٰ نعیمی سومرو) جامع مسجد محبوب، کھڈ بستی لیاری (امامت وخطابت: علامہ قاری دوست محمدعطاری) ،مسجد فیضان بابا فرید گنج شکر بکراپیڑی لیاری (امامت وخطابت:علامہ منظورقادری) جامع مسجد صدیق اکبر ،ہاشم لاسی اسٹریٹ لیاری (امامت وخطابت: علامہ حافظ عبدالغنی)

وقت : 8:30 پر

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment