ھفتہ, 27 اپریل 2024


پاک فضائیہ کوجدید آلات سے لیس کیا،ایئرچیف سہیل امان

 

ایمز ٹی وی(کراچی) ایئرچیف سہیل امان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین قوت بنائیں گے ۔
پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں پاسنگ آوٹ پریڈکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل امان کا کہناتھا کہ پاک فضائیہ کوجدید آلات سے لیس کیا ہے۔
جدیدآلات پرمہارت حاصل کرنے کیلئے بھرپورمحنت کرناہوگی، فضائیہ کودنیا کی بہترین قوت بنائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment