پیر, 06 مئی 2024


24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ ہونے کا امکان

 

ایمز ٹی وی(کراچی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم ابرآلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب46 فیصد ہے، شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 17 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment