جمعرات, 02 مئی 2024


عابد غوری لطیف آباد یوسی 75کے چیئرمین گرفتار

 

ایمز ڑی وی(کراچی) رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کے زونل انچارج عابد غوری کو گرفتار کر لیا ۔ رینجرز کی بھاری نفری نے حید ر آباد کے علاقے لطیف آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے زونل انچارج عابد غوری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ عابد غوری لطیف آباد کی یوسی 75کے چیئرمین بھی ہیں جو کافی عرصے سے روپوش تھے اور مختلف مقدمات میں ملوث ہیں ۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ انہیں انہی مقدمات کے بعد گرفتار کیا گیا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment