ھفتہ, 27 اپریل 2024


ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کردیا

 

ایمز ٹی وی (کراچی)ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم شہزاد کا کہناتھا کہ ہماری پارٹی میں چائنا کٹنگ والے ہوں گے نہ ٹارگٹ کلرز، ہماری پارٹی میں ڈرائی کلینرزبھی نہیں ہوں گے۔
سابق ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،16 دسمبرکواورنگی میں جلسہ کروں گا،سلیم شہزاد نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لوں گا اوردیگر حلقوں سے بھی امیدوار کھڑے کریں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment