Print this page

حادثےمیں بچہ جاں بحق،والدین کاڈرائیورکےخلاف کارروائی کرنےسےانکار

کراچی: ڈیفنس فیز1 میں اسکول کےحادثےمیں جاں بحق ہونےوالےطالبعلم کے والدین کارروائی کےبغیرلاش لےکرروانہ یوگئے۔
 
اس حوالے سے بچےکےوالدکاکہنا ہے کہ مجھے کوئی پولیس کاروائی نہیں کرنی ہے،جو اللہ کو منظور تھا وہ ہوگیا ہے
 
ڈرائیور کا قصور نہیں ہے وہ میرے ساتھ بچوں کو اسپتال لیکر آیا ہے
 
والدکامیڈیا سے بات کرتےہوئے کہنا تھاکہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا ہے بلکہ میرے ساتھ موجود تھا جو بعد میں پولیس کے ساتھ چلا گیا ڈرائیور غریب آدمی ہے مجھے کوئی قانونی کاروائی نہیں کرنی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں