پیر, 06 مئی 2024


محکمہ تعلیم میں اساتزہ کی بھرتیوں کا عمل شفاف بنادیا، نثارکھوڑو

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)موروگرلزہائی اسکول میں این ٹی ایس کےپاس امیدواروں میں آفر آرڈرتقسیم کی توریب منعقد کی گئی،جس میں سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثارکھوڑہ خصوصی مہمان تھے۔ تقریب میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا سندھ بجٹ عوام اور سندھ دوست بجٹ ہےمخالفین میڈیامیں اپنانام چمکانےکےلئےشورکرہےہیں انہوں نےمزیدکہا محکمہ تعلیم میں اساتزہ کی بھرتی کوشفاف بنایا گیاہےاورمیرٹ کی بنیادپرآرڈردیےگئےہیں۔بعدازاں انہوں نے ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز اور ڈسٹرکٹ شہید بینظیر آباد کےامیدواروں میں 204 آفر آرڈر توسیم کئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment