ھفتہ, 27 اپریل 2024


سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات سال 2023ء ایس ایس سی پارٹ ٹو (جماعت دہم) سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کی مارکس شیٹس جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ سید شرف علی شاہ کی ہدایت کے مطابق قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان نے تمام الحاق شدہ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ10نومبر سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق مارکس شیٹس حاصل کر سکتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment