ھفتہ, 27 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


آصف علی زرداری اور وزیر اعلٰی قائم علی شاہ کی دبئی میں اہم ملاقات

ایمزٹی وی(کراچی)سابق صدر آصف علی زرداری نے وزریر اعلٰی قائم علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا، وزیر اعلٰی سندہ آج دوپہر 2بجے دوبئی کے لئے روانہ ہونگے۔ذرائع کےمطابق قائم علی شاہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے دونوں رہنما سندھ کی سیاسی صورتحال اورحکومتی امور پر گفتگو کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment