پیر, 14 اکتوبر 2024


انٹرڈیپارٹمنٹل کراٹےچیمپئن شپ میں ہائرایجوکیشن کمیشن ٹیم نےتیسری پوزیشن حاصل کرلی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن ٹیم نے انٹر ڈیپارٹمنٹل کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

ٹیم نے کل 18تمغے جیتے جن میں 1گولڈ،  6سلور اور 11برانز میڈل شامل ہیں۔

خواتین کیٹیگری میں نمرہ علی نےانفرادی کراٹے میں چاندی کا تمغہ جبکہ حافظہ اقرا انور، سمایا رفاقت اور عائرہ فیصل پر مشتمل ٹیم نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment