جمعرات, 05 دسمبر 2024


کراچی میں 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول اپنےآخری مراحل میں داخل

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

عالمی ثقافتی میلے کی اختتامی تقریب وائے ایم سی اے گراؤنڈ میں منعقد کی جائے گی۔

تقریب کا آغاز شام 6 بجے ہو گا جبکہ رجسٹریشن کروانے والوں کے لیے اس تقریب میں داخلہ مفت ہے۔

اختتامی تقریب میں لیجنڈ طنز و مزاح اور ڈرامہ نگار انور مقصود، گلوکار و موسیقار عاصم اظہر، لوک گائیک اختر چنل زہری اور شاعر تہذیب حفی پرفارم کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment